• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان ریلوے نے موسم سرما کاٹائم ٹیبل جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 12, 2023
in پاکستان
0
پاکستان ریلوے نے موسم سرما کاٹائم ٹیبل جاری
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے موسم سرما کاٹائم ٹیبل جاری کر دیاہے جو کہ 15اکتوبر2023 سے نافذ العمل ہوگا۔نئے ٹائم ٹیبل کے مطابق پاکستان ایکسپریس (45up)کو خیر پور ریلوے اسٹیشن پر نیا اسٹاپ دیا گیا، کئی ٹرینوں کے عارضی سٹاپ کو مستقل کیا گیاہے جن میں علامہ اقبالایکسپریس(9Up/10Dn) کا لودھراں ریلوے اسٹیشن اور قراقرم ایکسپریس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے اسٹیشن پر اسٹاپ مستقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ کچھ ٹرینوں کے اسٹاپ دورانیہ کو بڑھا دیا گیا ہے۔جن میں گرین لائن (5Up/6Dn)، پاک  بزنس ایکسپریس(33Up/34Dn)کا روہڑی ریلوے اسٹیشن، موسیٰ پاک ایکسپریس (115Up/116Dn)کا خانیوال،تھل ایکسپریس(129Up/130Dn)کا کندیاں ریلوےاسٹیشن پر دئیے گئے سٹاپ کے دورانیہ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اسی طرح جن ٹرینوں کی روانگی کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ان میں تیز گام(7Up)،علامہ اقبال ایکسپریس (9Up/10Dn)کراچی ایکسپریس(15Up/16Dn)،ملت ایکسپریس(17Up)،پاکستان ایکسپریس (45Up)،رحمان باباایکسپریس (47Up)،راوی ایکسپریس(121Up)،تھل ایکسپریس(129Up)،کوہاٹ ایکسپریس (133Up)،چناب ایکسپریس(135Up)،مہران ایکسپریس (150Dn)،نارووال پسنجر(211Up/212 Dn)،شاہین پسنجر(225Up/226Dn)،راولپنڈی پسنجر(268Dn)،اور میانوالی ایکسپریس (148Dn) شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

گلوکار شرافت علی خان بلوچ کی گاڑی نہر میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق،

اگلی پوسٹ

سیف مائننگ گول میز کانفرنس:غیر قانونی مائننگ ،ٹھیکیداری نظام حادثات کا سبب قرار: حکومت پاکستان آئی ایل او کنونشن C-176 کو فوری طور پر تسلیم کرے:گول میز کانفرنس کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سیف مائننگ گول میز کانفرنس:غیر قانونی مائننگ ،ٹھیکیداری نظام حادثات کا سبب قرار: حکومت پاکستان آئی ایل او کنونشن C-176 کو فوری طور پر تسلیم کرے:گول میز کانفرنس کا مطالبہ

سیف مائننگ گول میز کانفرنس:غیر قانونی مائننگ ،ٹھیکیداری نظام حادثات کا سبب قرار: حکومت پاکستان آئی ایل او کنونشن C-176 کو فوری طور پر تسلیم کرے:گول میز کانفرنس کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper