• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا۔

پہلے مرحلے میں جرائم پیشہ افراد پر کڑی نگاہ رکھے جانے پر فوکس ہے۔ہم ڈاکوؤں کے معاونین سہولتکاروں کے خلاف انٹیلی جینس کی بنیاد پر آپریشن کر رہے ہیں۔ان میں ایسے لوگ شامل ہیں جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں انکے خلاف سخت کارروائیاں کی گئی ہیں: بریگیڈیئر (ر) حارث نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in پاکستان
0
وزیر داخلہ سندھ  اور آئی جی سندھ نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)
نگراں وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کے ہمراہ ڈی آئی جی آفس میرپور خاص کا دورہ کیا۔اس موقع پع ڈی آئی میرپور خاص تنویر عالم اوڈھو نے وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کو امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی۔اجلاس میں کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان کے علاوہ ایس ایس پی میرپورخاص،ایس پی عمرکوٹ،ایس پی مٹھی بھی موجود تھے۔بعد ازاں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے پولیس لائن کے اسکول اور ڈسپینسری کی اپ گریڈیشن اور پولیس لائن میں میٹھے پانی کے آر او پلانٹ کی کی مرمت کے احکامات بھی جاری کئے.وزیر داخلہ سندھ نے ہمراہ آئی جی سندھ میونسپل کارپوریشن کے میئر،ڈپٹی میئر اور تینوں اضلاع بشمول میرپورخاص تھرپارکر اور عمرکوٹ کے تاجروں علاقہ معززین سے ان کے علاقوں کے مسائل اور خود کشیوں کے واقعات کی وجوہات دریافت کیں اور بڑھتی ہوئی خود کشیوں پر تینوں اضلاع کے ایس پیز کو عوام میں شعور اجاگری کے حوالے سے سیمینار منعقد کرنے کے احکامات دیئے وزیر داخلہ سندھ نے صحافیوں اور عمائدین شہر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں جرائم پیشہ افراد پر کڑی نگاہ رکھے جانے پر فوکس ہے۔ہم ڈاکوؤں کے معاونین سہولتکاروں کے خلاف انٹیلی جینس کی بنیاد پر آپریشن کر رہے ہیں۔ان میں ایسے لوگ شامل ہیں جو ڈاکوؤں کے سہولت کار ہیں انکے خلاف سخت کارروائیاں کی گئی ہیں اور یہ کارروائیاں آئندہ بھی جاری رہیں گی۔ان کا مذید کہنا تھا کہ سندھ میں منشیات کے خلاف جاری سخت کارروائیاں بلاتعطل جاری رہیں گی۔بعد ازاں صوبائی وزیر داخلہ نے آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کے ہمراہ پولیس فیسیلیٹیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-12-at-12.12.36-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-12-at-12.12.35-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

کمشنر کراچی کے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں:108 دکانداروں کا چالان 12 لاکھ 47 ہزار سے زائد جرمانہ عائد

اگلی پوسٹ

طوفان الاقصیٰ (حصہ دوم)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طوفان الاقصیٰ  (حصہ دوم)

طوفان الاقصیٰ (حصہ دوم)

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper