• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کمشنر کراچی کے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں:108 دکانداروں کا چالان 12 لاکھ 47 ہزار سے زائد جرمانہ عائد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 11, 2023
in پاکستان
0
کمشنر کراچی کے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں:108 دکانداروں کا چالان 12 لاکھ 47 ہزار سے زائد جرمانہ عائد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) حکومت سندھ کی ہدایت پر کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے ضلعی انتطامیہ کو ہدایت کی ہے کہ اشیاء خوردنوش کو سرکاری نرخ نامہ پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کریں، انھوں نے کہا کہ تمام اضلع کے پرائز کنٹرولر، مجسٹریٹ فیلڈ میں رہیں اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے گرانفروشوں، منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر قانون کے مطابق سخت کاروائی کریں، کمشنر کراچی نے کہا کہ عوام کو کسی بھی قیمت پر گرانفروشوں اور منافع خوروں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جائیگا اور اس سلسلے میں مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کو حکومت سندھ کی جانب سے ہر ممکنہ ریلیف دیا جائے گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کا دباوں برداشت نہیں کیا جائیگا، کمشنر کراچی نے کہا کہ ہے کہ آج کہ روز گرانفروشوں، ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کے نتیجے میں اب تک 108 دکانداروں کا چالان 12 لاکھ 47 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے،08 دودھ دکانوں کو سیل اور متعدد دکانداروں کو وارنگ دی گئی، ضلع کورنگی میں اشیاء خوردنوش، مرغی، گوشت، سبزی، پھل، آٹااور چینی سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 15 دکانداروں کا چالان 3 لاکھ65 ہزار جرمانہ عائد کیا، ضلع جنوبی میں اشیاء خوردنوش، مرغی، سبزی، گوشت، پھل، آٹا اور چینی سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 24 دکانداروں کا چالان 3 لاکھ 18 ہزار جرمانہ عائد کیا، ضلع ملیر میں اشیاء خوردنوش مرغی، گوشت، سبزی پھل، آٹا اور چینی سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 28 دکانداروں کا چالان 3 لاکھ جرمانہ عائد کیا، ضلع وسطی میں اشیاء خوردنوش مرغی، گوشت، سبزی، پھل، آٹا اور چینی سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 10 دکانداروں کا چالان1 لاکھ 66 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا، ضلع شرقی میں اشیاء خوردنوش مرغی، گوشت، سبزی، پھل، آٹا اور چینی سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والے 13 دکانداروں کا چالان 48 ہزار500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ضلع غربی میں اشیاء خوردنوش مرغی، گوشت، سبزی، پھل، آٹااور چینی سرکاری نرخ سے نزائد قیمت پر فروخت کرنے والے 05 دکانداروں کا چالان 15 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا،، ضلع کیماڑی میں اشیاء خوردنوش مرغی، گوشت، سبزی، پھل، آٹااور چینی سرکاری نرخ سے نزائد قیمت پر فروخت کرنے والے13 دکانداروں کا چالان35ہزار جرمانہ عائد کیا گیا،کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے مزید کہا کہ شہری اپنی شکایات کمشنر کنٹرول روم نمبر 99203445 یاریسکیو 1299 پر درج کراسکتے ہیں تاکہ شکایات کا فوری ازالہ کیا جاسکے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد

اگلی پوسٹ

وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر داخلہ سندھ  اور آئی جی سندھ نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا۔

وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے ضلع میرپورخاص کا دورہ کیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper