• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

آئی پی ایف کا 15 اکتوبر کو لندن میں بھارت کیخلاف بڑا عوامی مظاہرہ کرنے کا اعلان

چیئرمین آئی پی ایف خالد بلوچ کی کشمیری و مقامی لیڈرز کو انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے میں شرکت کی دعوت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 10, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
آئی پی ایف کا 15 اکتوبر کو لندن میں بھارت کیخلاف بڑا عوامی مظاہرہ کرنے کا اعلان
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( نمائندہ خصوصی)دنیا بھر کے لوگوں کیلئے سیاسی ، انسانی ، بنیادی اور جمہوری حقوق کی خاطر برطانیہ میں سرگرم تنظیم ، انٹرنیشنل پولیٹیکل فورم نے تنازعہ کشمیر کے تناظر میں کشمیریوں کے بنیادی حق رائے دہی کی اہمیت کو اجاگر ، بھارتی حکومت کے مسلسل غاصبانہ اقدامات کیخلاف موثر آواز اٹھانے کیلئے رابطہ مہم شروع کردی ہے ۔ اس حوالے سے آئی پی ایف کے زیر اہتمام ایک بڑا عوامی مظاہرہ 15 اکتوبر کو لندن میں بھارتی ہائی کمئشن کے سامنے منعقد کیا جائے گا ۔انٹرنیشنل پولیٹیکل فورم کے ترجمان کے مطابق آئی پی ایف کی جانب سے 15 اکتوبر کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ایک بڑے عوامی مظاہرے کی کال دی گئی ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم ، کشمیریوں کے بنیادی حق خودارادیت کو سلب کرنے کی بھارتی کاوشوں اور کشمیر کی جغرافیائی حیثیت بدلنے کی سازشوں اور کشمیری سیاسی قیدیوں کو پابند سلاسل رکھنے کیخلاف آواز اٹھائی جاسکے ۔ اس مقصد کی خاطر انسانی حقوق کی تنظیموں ، سرگرم کارکنوں ، سیاسی حلقوں اور جمہوریت پسند فورمز و افراد کو اس مظاہرے میں شرکت کی دعوت دی جارہی ہے ۔ آئی پی ایف کے چیئرمین خالد لطیف بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی کشمیر سے متعلق قراردادوں پر گزشتہ 75 برس سے صرف نظر برتنا ، کشمیریوں کے بنیادی انسانی، جمہوری اور سیاسی حق کو روندنے کے مترادف ہے ۔ کشمیر تنازعہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے اور بھارتی حکومت کو اسکا گریبان دکھانے کیلئے آئی پی ایف ایک منظم کاوش کرنے جارہا ہے ۔ اس مقصد کی خاطر عوامی رابطہ مہم شروع کی جاچکی ہے ۔ خالد لطیف بلوچ کی جانب سے لندن میں مقیم کشمیری اور مقامی سیاسی لیڈرز کے اعزاز میں ایک عشائیہ بھی دیا گیا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائدین کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں اور ہزاروں ساسی قیدیوں کو رکھنے جیسے اقدام بہت تشویش کے قابل ہیں ۔ چیئرمین آئی ہی ایف نے ان کشمیری اور مقامی سیاسی لیڈرز کو بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مجوزہ عوامی مظاہرے کے پروگرام میں بھرپور شرکت کرنے کی اپیل بھی کی ۔

پچھلی پوسٹ

ایمل ولی مہاجر پختون فسادات کرانے کی کوشش کررہے ہیں،پخختون کارڈ کھیلنے کی کوشش کررہے ہیں : پاکستان راہ حق پارٹی

اگلی پوسٹ

ایس ایس پی لاڑکانہ سید عبدالرحیم شیرازی سے ان کے دفتر میں سندھ رینجرز 82 ونگ لیفٹیننٹ کرنل ہارون نے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایس ایس پی لاڑکانہ سید عبدالرحیم شیرازی سے ان کے دفتر میں سندھ رینجرز 82 ونگ لیفٹیننٹ کرنل ہارون نے ملاقات

ایس ایس پی لاڑکانہ سید عبدالرحیم شیرازی سے ان کے دفتر میں سندھ رینجرز 82 ونگ لیفٹیننٹ کرنل ہارون نے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper