• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

استنبول، تہران، صنعا سمیت کئی ممالک میں حماس کی حمایت ریلیاں، جشن منایا گیا

استنبول میں ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت ، تہران میں فلسطین اسکوائر پر آتش بازی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 9, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
استنبول، تہران، صنعا سمیت کئی ممالک میں حماس کی حمایت ریلیاں، جشن منایا گیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز حماس کے اسرائیل پر منظم اور کامیاب حملے کے بعد فلسطینیوں نے مختلف علاقوں میں جشن منایا، غزہ میں اسرائیل کے تباہ شدہ ٹینک اور موبائل پر کھڑے ہوکر نوجوانوں نے نعرے لگائے۔اس کے علاوہ ایران میں بھی حماس کے حملوں پر جشن کا سماں ہے، تہران میں فلسطین اسکوائر پر آتش بازی کی گئی جبکہ ترکیہ کے شہر استنبول میں بھی اظہار یکجہتی کی ریلی نکالی گئی۔ریلی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور مظاہرین نے ہاتھوں میں فلسطین اور مزاحمتی تحریک حماس کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔حماس کے حملوں میں کرنل سمیت ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے متجاوز، 1590 افراد زخمییمن کے دارالحکومت صنعا میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں ہزاروں افراد نکل ائے اور اسرائیل پر ہونے والے حملوں پر جشن منایا۔یمن کے علاوہ عراق اور اردن سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں حماس کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

غزہ میں اسرائیل کے حملوں میں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 20 ہوگئی

اگلی پوسٹ

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper