• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

دہشتگردوں کی بھارتی وزیر اعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانےکی دھمکی

بھارت میں سب کچھ بیچا جاتا ہے ہم نے بھی کچھ خریدا ہے، آپ جتنی مرضی سکیورٹی بڑھائیں، ہم سے بچ نہیں سکتے،دہشتگرد گروپ ای میل میں دہشتگردوں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ‘ بھارتی میڈیا کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 9, 2023
in انڈیا
0
دہشتگردوں کی بھارتی وزیر اعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانےکی دھمکی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی پولیس کو دہشتگردوں کی جانب سے ایک ای میل موصول ہو ئی ہے جس میں وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں 14 اکتوبر کو احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی تاہم اس سے پہلے ہی بھارتی پولیس کو اسٹیڈیم کو اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ای میل میں دہشتگردوں نے 500 کروڑ روپے ادا کرنے اور گینگسٹر روی بشنوئی کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ای میل میں کہا گیا ہے کہ نریندرا مودی اسٹیڈیم پر حملے کے لیے بندے بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔ دہشتگرد گروپ ای میل میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں سب کچھ بیچا جاتا ہے اور ہم نے بھی کچھ خریدا ہے، اپ جتنی مرضی سکیورٹی بڑھائیں، ہم سے بچ نہیں سکتے۔اس حوالے سے بھارتی پولیس کا کہنا ہے ہمیں دہشتگرد گروہ کی جانب سے کی جانے والی ای میل نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے موصول ہوئی، این آئی اے احمد آباد سمیت باقی جگہوں پر بھی تمام سکیورٹی ایجنسیز کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس آئی ڈی سے ای میل کی گئی اسے ٹریس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، لگتا ہے کہ ای میل یورپ سے آئی ہے۔ ورلڈکپ کے میچز کی سکیورٹی کو ریویو کریں گے، ضرورت پڑنے پر سکیورٹی بڑھائی جائے گی۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں پر ورلڈکپ کے میچز میں حملوں کی دھمکیوں کا الزام لگایا ہے ، پولیس نے گرپتونت سنگھ پنوں کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گرپتونت سنگھ نے ورلڈ کپ میچز کے دوران حملے کی دھمکی دی ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومتی اقدامات کے ثمرات جلد عوام کے سامنے آئیں گے،انیق احمد

اگلی پوسٹ

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper