• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی افغان مہاجرین کو خود مدعو کرنے سے متعلق افغانستان کے الزام کی تردید

پاکستان یا بیرونی دنیا افغانستان میں دیرپا امن و سلامتی کا حل نہیں دے سکتا ،آصف علی درانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
پاکستان کی افغان مہاجرین کو خود مدعو کرنے سے متعلق افغانستان کے الزام کی تردید
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف علی درانی نے پاکستان پر مداخلت کے افغان الزام کی سختی سے تردید کردی اور کہا ہے کہ پاکستان یا بیرونی دنیا افغانستان میں دیرپا امن و سلامتی کا حل نہیں دے سکتا ۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں آصف علی درانی نے کہا کہ سوویت یونین کو افغانستان میں دعوت پاکستان نے نہیں دی تھی، نہ ہی افغان مہاجرین کو خود پاکستان نے بلایا تھا۔آصف علی درانی نے کہا افغانستان میں امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کا فیصلہ خود افغانوں نے کرنا ہے، پاکستان یا بیرونی دنیا افغانستان میں دیرپا امن و سلامتی کا حل نہیں دے سکتا۔ ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان پر دہشتگرد حملے کر رہی ہے، کابل کو یہ سلسلہ روکنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں4 لاکھ افغانی غیر قانونی مقیم، 1547کو ڈی پورٹ کردیا گیا، کراچی پولیس چیف 226 افغانیوں کو اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے، گزشتہ سال کراچی میں کارروائیوں کے دوران زیرِ حراست 323 غیر قانونی افغان باشندوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا ، حسین رند

اگلی پوسٹ

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper