• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سے قابلِ قدر مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرِ مملکت

عارف علوی سے گورنر ہاو¿س کراچی میں بحرین کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر ثاقب روف کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
پاکستان سے قابلِ قدر مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے، صدرِ مملکت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان سے قابلِ قدر مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے۔صدرِ مملکت عارف علوی نے گورنر ہاو¿س کراچی میں بحرین کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر ثاقب رو¿ف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران صدرِ مملکت نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے مابین مزید مضبوط معاشی، تعلیمی اور ثقافتی روابط قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے ملاقات کے دوران ہدایت کی کہ پاکستان سے ہنر مند لیبر فورس کے تبادلے اور غیر ملکی ترسیلاتِ زر بڑھانے کے لیے کام کریں۔ا±ن کا مزید کہنا ہے کہ نامزد سفیر بحرین کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور افرادی قوت کی برآمد پر توجہ دیں۔

پچھلی پوسٹ

کاشتکاروں کی سہولت کیلئے لمز پاکستان نے ویب سائٹ لانچ کردی

اگلی پوسٹ

سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کی درخواست پر جلد فیصلہ سنانے کا عندیہ جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ پہلے سے محفوظ ہے، پیر تک تو نہیں لیکن دو سے تین روز میں کوشش کریں گے کہ کیس کا فیصلہ دے دیں، چیف جسٹس عامر فاروق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper