• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں4 لاکھ افغانی غیر قانونی مقیم، 1547کو ڈی پورٹ کردیا گیا، کراچی پولیس چیف 226 افغانیوں کو اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے، گزشتہ سال کراچی میں کارروائیوں کے دوران زیرِ حراست 323 غیر قانونی افغان باشندوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا ، حسین رند

کراچی پولیس، ایف آئی اے، نادرا و دیگر سرکاری اداروں کے ہمراہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں خاص طور پر افغان باشندوں کے خلاف بھرپور اور ون ونڈو آپریشن کی تیاری کر رہی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 8, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں4 لاکھ افغانی غیر قانونی مقیم، 1547کو ڈی پورٹ کردیا گیا، کراچی پولیس چیف 226 افغانیوں کو اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے، گزشتہ سال کراچی میں کارروائیوں کے دوران زیرِ حراست 323 غیر قانونی افغان باشندوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا ، حسین رند
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے گزشتہ 1 ماہ کے دوران 1547 کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے جبکہ 226 افغانیوں کو اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ سال کراچی میں کارروائیوں کے دوران زیرِ حراست 323 غیر قانونی افغان باشندوں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا جبکہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران زیرِ حراست 1547 افغان باشندے ڈی پورٹ کیے جا چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس، ایف آئی اے، نادرا و دیگر سرکاری اداروں کے ہمراہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں خاص طور پر افغان باشندوں کے خلاف بھرپور اور ون ونڈو آپریشن کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت مختلف آبادیوں سے حراست میں لیے گئے افغان باشندوں کا ڈیٹا نادرا اور ایف آئی اے امیگریشن کے ریکارڈ میں چیک کیا جائے گا۔کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو جیل بھیجنے کی بجائے ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ایڈیشنل آئی جی نے انکشاف کیا کہ اسٹریٹ کرائم کی بڑی وارداتوں میں افغانی بھی ملوث رہے ہیں خاص طور پر ڈکیتیوں کے دوران شہریوں کی بے دریغ ہلاکتوں میں بھی بیشتر افغانی ہی ملوث پائے گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ماضی قریب میں کراچی میں وہئے اسٹریٹ کرائم میں 225 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جو مختلف مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں اور جیل میں ہیں۔ ایڈیشنل ا?ئی جی کراچی خادم حسین رند بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس کی نئی ٹیم کی کارروائیاں خاطر خواہ نتائج دے رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مہینے کراچی میں پولیس مقابلوں کے دوران 20 سے زائد ملزمان مارے گئے جبکہ 130 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں اور 600 کریمنلز کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ کراچی پولیس چیف خادم حسین رند نےکے مطابق یہی وجہ ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ کمی ہماری کامیابی نہیں ہے بلکہ مزید کام کر رہے ہیں اور اسٹریٹ کرائم کو مکمل کنٹرول کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کی شرائط: حکومت کا کھاد فیکٹروں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹو یو ہوگی اور فیڈاسٹاک کیلئے کھاد مینوفیکچررزکو فی ایم ایم بی ٹی یوگیس 1580 روپے میں ملے گی

اگلی پوسٹ

پاکستان کی افغان مہاجرین کو خود مدعو کرنے سے متعلق افغانستان کے الزام کی تردید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی افغان مہاجرین کو خود مدعو کرنے سے متعلق افغانستان کے الزام کی تردید

پاکستان کی افغان مہاجرین کو خود مدعو کرنے سے متعلق افغانستان کے الزام کی تردید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper