• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کریگی: انجمن تاجران

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے معیشت چلائی، پاکستان کو آگے بڑھایا، نعیم میر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0
تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کریگی: انجمن تاجران
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) انجمن تاجران کے چیئرمین نعیم میر کا کہنا ہے کہ تاجر برادری نواز شریف کا شایانِ شان استقبال کرے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تاجر برادری مینار پاکستان کے جلسے میں شریک ہو گی، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے معیشت چلائی، پاکستان کو آگے بڑھایا، تاجر ان کی محبتوں اور محنتوں کا قرض چکائیں گے۔اس موقع پر عامر صدیق نے کہا کہ بزنس کمیونٹی نواز شریف کا حلقہ انتخاب تھی اور رہے گی۔چیئرمین انجمن تاجران نے صوبائی تاجر کنونشن ن لیگ کے سیکریٹریٹ میں کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹوں کو نواز شریف کے استقبالی بینرز سے سجایا جائے گا، ان کے استقبال کے لیے فلوٹنگ استقبالیہ ٹرک چلائیں گے، پنجاب کا تاجر کنونشن ن لیگ کے سیکریٹریٹ ماڈل ٹاون میں ہو گا۔

پچھلی پوسٹ

گھی کی قیمت میں زبردست کمی کر دی گئی

اگلی پوسٹ

پا ک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پا ک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج ہوگی

پا ک بحریہ میں تبدیلی کمانڈ کی تقریب آج ہوگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper