• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معیشت کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کیخلاف ایکشن جاری رہے گا، آرمی چیف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، جنرل عاصم منیر غیر قانونی کارروائیوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، سکیورٹی ادارے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا کراچی کا دورہ ، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

اپیکس کمیٹی کے اجلاس نیشنل ایکشن پلان، سندھ کے کچے کے علاقے میں آپریشن، سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی حفاظت، غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی، غیر ملکی کرنسی کو ریگولرائز کرنے کے اقدامات پر غور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0
معیشت کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کیخلاف ایکشن جاری رہے گا، آرمی چیف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، جنرل عاصم منیر  غیر قانونی کارروائیوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، سکیورٹی ادارے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا کراچی کا دورہ ، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ معیشت کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کے خلاف ایکشن جاری رہے گا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جمعہ کو کراچی کا دورہ کیا اور نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کے ہمراہ صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے دوران بریفنگ دی گئی اور نیشنل ایکشن پلان، سندھ کے کچے کے علاقے میں آپریشن، سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے غیر ملکی شہریوں کی حفاظت، غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی، غیر ملکی کرنسی کو ریگولرائز کرنے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان، سندھ میں ایس آئی ایف سی کے اقدامات پر پیشرفت اور گرین سندھ کے اقدامات زیر غور آئے۔آرمی چیف نے اس بات پر زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے تاکہ وسائل کی چوری اور ان سرگرمیوں کی وجہ سے ملک کو ہونے والے معاشی نقصانات کو روکا جا سکے۔۔اجلاس کے دوران آرمی چیف نے تاریخی اقدامات کے اثرات کے لیے تمام متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا۔شرکا نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ریاستی ادارے، سرکاری محکمے اور عوام صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے متحد ہیں۔ قبل ازیں آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر کراچی نے ان کا استقبال کیا۔اجلاس میں آرمی چیف نے تاریخی اقدامات کے فائدہ مند اثرات کیلئے تمام متعلقہ محکموں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا جبکہ شرکائ کا کہنا تھا کہ ریاستی ادارے، سرکاری محکمے اور عوام صوبے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے متحد ہیں۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ غیر قانونی کارروائیوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، سکیورٹی ادارے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔ بشیر میمن

اگلی پوسٹ

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper