• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور میں پایا جانے والا پولیو وائرس افغانستان میں موجود وائرس سے مماثلت رکھتا ہے، وفاقی حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 7, 2023
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں افغان پولیو وائرس کی تصدیق
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آ باد ( نمائندہ خصوصی) صوبہ خیبر پختون خوا ہ اور بلوچستان کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے شاہین مسلم ٹاو¿ن کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، پشاور میں اس سال اب تک 13 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق پشاور میں پایا جانے والا پولیو وائرس افغانستان میں موجود وائرس سے مماثلت رکھتا ہے۔دوسری جانب صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں اس سال پشین اور ڈیرہ بگٹی میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔ ڈیرہ بگٹی میں پایا گیا پولیو وائرس قندھار افغانستان کے پولیو وائرس سے مماثلت رکھتا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ پاکستان میں اب تک 35 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

معیشت کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کیخلاف ایکشن جاری رہے گا، آرمی چیف قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دیگر سرکاری محکمے غیر قانونی سرگرمیوں کے اسپیکٹرم کے خلاف کارروائیوں کو پوری طاقت کے ساتھ جاری رکھیں گے، جنرل عاصم منیر غیر قانونی کارروائیوں کی وجہ سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، سکیورٹی ادارے غیر قانونی اقدامات کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا کراچی کا دورہ ، صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

اگلی پوسٹ

اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی سرمایہ کاری مقرر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی سرمایہ کاری مقرر

اوورسیز پاکستانی طاہر جاوید معاون خصوصی سرمایہ کاری مقرر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper