• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 6, 2023
in کھیل
0
ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز مدمقابل ہوں گے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
دبئی (اسپورٹس رپورٹر ) انگلینڈ میں اگلے سال نئی ایک ٹی 20 لیگ کا انعقاد کا کیا جارہا ہے جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایکشن میں نظرآئیں گے۔
انگلینڈ کے شہر ایجبسٹن میں منعقدہ اس لیگ کا انعقاد بالی ووڈ فلم کمپنی زاباوا انٹرٹینمنٹ کررہی ہے۔ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ دنیا کے کئی نامور ستارے بھی چمکتے نظر آئیں گے۔
منتظمین کے مطابق عالمی کرکٹ کے 6 بڑے ممالک انگلینڈ، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے ریٹائرڈ اور نان کنٹریکٹ کھلاڑی ورلڈ چیمپئن لیگ 2024 کا حصہ ہوں گے ۔ ان میں وہ کھلاڑی بھی شامل ہوں گے جنہوں نے 2017 میں چیمپیئنز ٹرافی ایجبسٹن پاک بھارت میں شرکت کی تھی۔
زباوا انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر ہرشیت تومر کے مطابق یہ ٹورنامنٹ دو روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں کو میدان میں لائے گا ۔ انگلینڈ ہمیشہ سے کرکٹ کا گھر رہا ہے اور اس کے شہر برمنگھم بڑی تعداد میں پاکستانی اور بھارتی آباد ہیں جنہیں 10 روز تک اعلیٰ سطح کی کرکٹ دیکھنے کو ملےگی۔
یہ لیگ 2024 کے موسم گرما میں کھیلی جائے گی تاہم یہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور انگلش ڈومیسٹک شیڈول (نومبر  2023) کے اعلان سے مشروط ہے۔
پچھلی پوسٹ

نگران وزیر خارجہ کا افغان شہریوں کو بے دخل کرنے کے فیصلے کا دفاع

اگلی پوسٹ

نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔ بشیر میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔ بشیر میمن

نواز شریف کے استقبال کے لئے کراچی سے قافلے 20اکتوبر کو ٹرینوں اور بسوں کے ذریعے روانہ ہونگے ۔ بشیر میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper