• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان میں مقیم تاجر اپنا سرمایہ افغانستان منتقل کریں، افغان وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 5, 2023
in پاکستان
0
پاکستان میں مقیم تاجر اپنا سرمایہ افغانستان منتقل کریں، افغان وزیر دفاع
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کابل(نیٹ نیوز )
,افغان عبوری حکومت کے وزیر دفاع ملایعقوب مجاہد نے کابل میں پولیس اکیڈمی کی 14ویں گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغان مہاجرین کی بے دخلی کے حوالے سے پاکستان کا فیصلہ غیر انسانی، غیر منصفانہ اور وحشیانہ ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ فیصلہ دو طرفہ تعلقات کو مشکلات میں ڈال کر اور خراب کر دے گا۔انہوں نے پاکستان کے عوام، علمائے اور سیاسی شخصیات سے مطالبہ کیا کہ وہ آگے آئیں اور اس کو روکیں۔انہوں نے کہا کہ میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ پاکستان کو اس بربریت سے روکے اور انسانی حقوق کو یقینی بنائے۔مجاہد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے افغان تاجروں پر بھی زور دیا کہ وہ اپنی سرمایہ کاری افغانستان منتقل کریں۔

پچھلی پوسٹ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی: پٹہ سسٹم کو کمزور کرنے کے بعد”کے ٹی” سسٹم کے تحت آفسران کو تعینات کرنے کا انکشاف

اگلی پوسٹ

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق اعوان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق اعوان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper