• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ سے ایس پی ایس سے پی ایس پی کیڈر میں جانیوالے 48 ایس پیز کی سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in پاکستان
0
آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ سے ایس پی ایس سے پی ایس پی کیڈر میں جانیوالے 48 ایس پیز کی  سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ سے ایس پی ایس سے پی ایس پی کیڈر میں جانیوا 48 ایس پیز نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی.ملاقات کے دوران ایس پیز نے آئی جی سندھ کا شکریہ ادا کیا اور انکی قیادت پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے بالمشافہ ملاقات ہمارے لیئے باعث مسرت اور افتخار ہے۔انہوں نے مذید کہا کہ ایس پی ایس کیڈر سے پی ایس پی کیڈر میں جانا ہمارے لیئے اعزاز کی بات ہے اور یہ سب آپکی سنجیدہ کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا۔آئی جی سندھ نے تمام ایس پیز کے لیئے اپنی اور سندھ پولیس کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بحیثیت ایک سینئر پولیس آفیسر آپ لوگوں کو مثبت اور عوام دوست پولیسنگ پر خصوصی فوکس رکھنے کیساتھ ساتھ عوام پر پولیس کے اعتماد کو مذید تقویت دینے کے اقدامات بھی کرنا ہونگے جو کہ بلاشبہ پولیس کی جرائم کے خلاف یقینی کامیابی کی ضمانت ہے۔

پچھلی پوسٹ

ورلڈکپ کے دوسرے وارم اپ میچ : آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی 14 رنز سےپاکستان کوشکست

اگلی پوسٹ

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے 6 ملین ٹن لیتھیئم ذخائر جلد فروخت کرنے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper