• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال ہو گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال ہو گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بغداد ( نیٹ نیوز)
شمالی عراق کے علاقے نینویٰ کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والی دلہن حنین کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔عراقی میڈیا کے مطابق اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔عراقی میڈیا کے مطابق 18 سالہ حنین آتشزدگی میں اپنی والدہ اور بھائی کو بھی کھو چکی ہیں عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیاہ لباس میں ملبوس حنین اپنے والد کے جنازے میں شرکت کے موقع پر غم سے نڈھال تھیں۔عراقی میڈیا کے مطابق تحقیقات کے مطابق شادی ہال میں آتشزدگی کوتاہی کا نتیجہ تھی۔ منتظمین نے آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہیں کیے تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق 28 ستمبر کو شادی ہال میں آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد تقریب میں شریک تھے۔ابتدائی معلومات کے مطابق آتش بازی کو آگ لگنے کا سبب قرار دیا گیا۔عراقی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی اکثریت جھلسنے اور دم گھٹنے سے متاثر ہوئی ہے، جائے وقوع پر بھیڑ کو کچلنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

آئی سی سی کے زیر اہتمام کرکٹ کا عالمی میلہ بھارت آج سے میں سجے گا

اگلی پوسٹ

بھارت آکر بہت اچھا لگا، ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت آکر بہت اچھا لگا،  ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

بھارت آکر بہت اچھا لگا، ورلڈ کپ میں 100 فیصد کارکردگی دکھائیں گے،بابر اعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper