• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی کے زیر اہتمام کرکٹ کا عالمی میلہ بھارت آج سے میں سجے گا

کرکٹ کے اس میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جمعے کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2023
in کھیل
0
آئی سی سی کے زیر اہتمام کرکٹ کا عالمی میلہ بھارت آج سے  میں سجے گا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

احمد آباد ( نیوز ڈیسک اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی کے زیر اہتمام کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج سے بھارت میں سجنے کو تیار ہے۔ افتتاحی میچ گزشتہ میگا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنرز اپ نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔دنیائے کرکٹ کی 10 بہترین ٹیمیں چمچماتی ٹرافی حاصل کرنے کےلیے بھارت کے 10 شہروں میں مقابلہ کریں گی۔ایونٹ میں سب ہی ٹیمیں ایک دوسرے میچز کھیلیں گی، ابتدائی راؤنڈ کی تکمیل کے بعد پہلی 4 ٹیمیں سیمی فائنلز میں جگہ بنائیں گی۔ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ آج گزشتہ میگا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنرز اپ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پہلے میچ کی دونوں ٹیمیں اتفاق سے ایک روزہ کرکٹ میں اعداد و شمار کے لحاظ سے برابر ہیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ نے آپس میں 95 میچز کھیلے ہیں، دونوں ہی ٹیموں نے 44، 44 مقابلوں میں فتح اپنے نام کی، 3 میچز ٹائی رہے جبکہ 4 کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ورلڈ کپ مقابلوں میں بھی دونوں ٹیمیں فتح کے اعتبار سے برابر ہیں، ان کے درمیان اب تک 10 میچز ہوئے ہیں اور دونوں نے 5، 5 میچز میں کامیابی سمیٹی ہے۔البتہ احمد آباد جہاں یہ میچ ہورہا ہے، نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کے خلاف پلہ بھاری ہے، جس نے 1996 کے ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں انگلش ٹیم کو 11 رنز سے مات دی تھی۔کرکٹ کے اس میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ جمعے کو نیدرلینڈز کے خلاف کھیلے گی۔

پچھلی پوسٹ

افغان پناہ گزینوں کے ساتھ پاکستان کا رویہ ناقابل قبول ہے، افغان مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن پر کابل حکومت کا ردعمل آگیا

اگلی پوسٹ

عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال ہو گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال ہو گیا

عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال ہو گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper