• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف

عوام کو ریلیف نہ دینے والا اقتدار بے سود ہو گا،خوشی ہے تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں کام کر رہے ہیں،قائد مسلم لیگ ن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 24, 2023
in پاکستان
0
اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،نواز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے بڑوں کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آ گئی،اجلاس میں پارٹی رہنماوں نے مختلف تجاویز پیش کیں۔ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے اجلاس میں شرکاءسے مہنگائی کم کرنے کی تجاویز مانگیں اور پوچھا ہم اقتدار میں آ گئے تو عوام کو کیسے ریلیف دیں گے؟۔نواز شریف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے تمام ادارے اپنی حدود میں کام کر رہے ہیں،ماضی میں ایسا ہو جاتا تو پاکستان کی صورتحال مختلف ہوتی۔ سابق وزیراعظم نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار ملا تو اولین ترجیح عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنا ہو گی،عوام کو ریلیف نہ دینے والا اقتدار بے سود ہو گا۔اقتدار سنبھالنے سے قبل تمام حقائق قوم سے سامنے رکھیں گے۔انکا کہنا تھا کہ ملک میں سرمایہ کاری لانے کیلئے مختلف آپشنز موجود ہیں۔ بیرونی دنیا بالخصوص دوست ممالک سے رابطے میں ہوں،رابطوں کے نتیجے میں حوصلہ افزائی پیشرفت ہوئی ہے۔ ن لیگ کے اجلاس کے دوران بیانیے اور منشور کے لیے ن لیگ کا کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ن لیگ کے قائد نواز شریف نے تمام سی ای سی ممبران سے تجویز طلب کر لیں۔7 دن کے اندر تحریری طور پرتجاویز نوازشریف کو دی جائیں گی۔نوازشریف پارٹی رہنماوں کے تحفظات سمیت تمام معاملات براہ راست خود دیکھیں گے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف کی سربراہی پر کسی بھی سینئیر ممبر کو اعتراض نہیں ہو گا،آپ ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے متفقہ امیدوار ہیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماو¿ں کی جانب سے رائے دی گئی کہ نواز شریف کی آمد پر عوام کو معاشی ریلیف کا بیانیہ ہونا چا ہئے ۔

پچھلی پوسٹ

ترک صدر کا سیاحوں پر حملے کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

اگلی پوسٹ

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے کشتی رانی مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے کشتی رانی مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے کشتی رانی مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper