• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دانیال عزیز علاج کیلئے راولپنڈی منتقل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2022
in پاکستان
0
دانیال عزیز علاج کیلئے راولپنڈی منتقل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کو علاج کیلئے راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق دانیال عزیز کو لاہور کے سروسز ہسپتال سے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا

اس سے قبل موسم کی خرابی کے باعث دانیال عزیز کو گزشتہ روز ائیرایمبولینس کے ذریعے راولپنڈی منتقل نہیں کیا جاسکا تھا۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق دانیال عزیز کو موٹروے کے راستے راولپنڈی لے جایا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیکل بورڈ نے بتایا کہ دانیال عزیز ہوش میں ہیں مگر ان کی حالت خطرے سے باہر نہیں کہی جا سکتی ، ان کی مختلف ہڈیاں ٹوٹی ہیں جبکہ انہیں اس وقت خون کی سپلائی کا مسئلہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی جانب سے‘ نان فائلرز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ٹیکس 100 فیصد بڑھانے کی تجویز منظور

اگلی پوسٹ

ملک گرے لسٹ سے باہر نکلنے کےلئے ایک قدم دور ہے، حنا ربانی کھر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک گرے لسٹ سے باہر نکلنے کےلئے ایک قدم دور ہے، حنا ربانی کھر

ملک گرے لسٹ سے باہر نکلنے کےلئے ایک قدم دور ہے، حنا ربانی کھر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper