• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

شیخ رشید کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ،گرفتاری غیر قانونی ہے،درخواست میں موقف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2023
in پاکستان
0
شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(کورٹ رپورٹر)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی گرفتاری کے خلاف ان کے وکلا نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں،گرفتاری غیر قانونی ہے۔گزشتہ روز سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا، جس پر ان کے وکلا کی جانب سے ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر کردی گئی ہے۔درخواست آئی جی پنجاب، سی پی او، ایس ایس پی آپریشنز و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ شیخ رشید کوایس ایس پی آپریشنز نےنجی ہاوسنگ سوسائٹی سے اٹھایا۔درخواست میں موقف پیش کیا گیا کہ شیخ رشید کو ان کے بھتیجے شیخ شاکر، شیخ عمران ڈرائیور سجاد سمیت اٹھایا گیا، جب کہ شیخ رشید پر کسی قسم کا کوئی مقدمہ درج نہیں ہے۔درخواست میں موقف پیش کرتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ ایس ایس پی آپریشنز نے شیخ رشید کو غیر قانونی طور پر گھر سے حراست میں لیا، ہم کل سے راولپنڈی پولیس سے پوچھ رہے ہیں مگر کوئی مناسب جواب نہیں دیا جا رہا، عدالت پولیس کو شیخ رشید کو پیش کرنے کے حوالے سے پابند کرے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان براہ راست عدالتی کارروائی دکھانے والا دوسرا ایشیائی ملک بن گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان میں جاری بحران کا حل منصفانہ انتخابات ہیں، امریکہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں جاری بحران کا حل منصفانہ انتخابات ہیں، امریکہ

پاکستان میں جاری بحران کا حل منصفانہ انتخابات ہیں، امریکہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper