• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رانی پور: کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل۔ پیر شاہزیب شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2023
in پاکستان
0
رانی پور: کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل۔ پیر شاہزیب شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
رانی پور(نیٹ نیوز )
رانی پور کی حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس میں ایک اور بار تفتیشی افسر تبدیل کردیا گیا۔عدالتی حکم کے بعد ڈی ایس پی صفی اللّٰہ سولنگی کو رانی پور کیس کا تفتیشی افسر تعینات کیا گیا تھا۔
کیس کا نیا تفتیشی افسر ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کو مقرر کیا گیا ہے، جن کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی عبدالحمید کے مطابق رانی پوری کیس کی تفتیش ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عبدالقدوس کلوڑ کو منتقل کرنے کےلیے آئی جی سندھ کو خط لکھا تھا۔چند ہی روز میں یہ دوسری مرتبہ ہے کہ رانی پور حویلی کیس میں تفتیشی افسر تبدیل کیا گیا ہے۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے سابق تفتیشی افسر بچل قاضی پر عدم اطمینان کیا تھا جبکہ 12 ستمبر کو سندھ کے نگراں وزیر قانون عمر سومرو نے بھی کیس کی تحقیقات پر سنگین تحفظات ظاہر کیے۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس اب تک ملزمان کا موبائل فون ان لاک نہیں کرسکی، ایک بچی جس کے سر سے پاؤں تک جنسی زیادتی کے نشانات تھے، ڈاکٹر نے اسے پیٹ کا معمولی مسئلہ بتایا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں ملزمان کے ساتھ ملی بھگت واضح ہے، محکمہ صحت کے افسران سے بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔دوسری جانب  رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے پیر سید سورج شاہ کے بھائی پیر شاہزیب شاہ کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ درگاہ غوثیہ کے گدی نشین پیر سید سورج شاہ کے بھائی کو حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیر شاہزیب شاہ سے حنا شاہ اور فیاض سے متعلق تفتیش کی جا رہی ہے۔دوسری جانب حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کیس میں ایک دن بعد ہی ایک اور تفتیشی افسر کو تبدیل کردیا گیا۔
عدالتی حکم پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صفی اللّٰہ سولنگی کو کیس کا تفتیشی افسر تعینات کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ سماعت پر تفتیشی انسپکٹر بچل قاضی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔واضح رہے کہ 14 اگست کو رانی پور کی حویلی میں 10 سالہ ملازمہ بچی فاطمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت ہوئی تھی۔میڈیا پرمعاملہ سامنے آنے کے بعد مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا، بچی کی موت سے قبل اس کی تڑپنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔بچی فاطمہ کی ماں نے ابتدائی بیان دیا تھا کہ بچی کی موت طبعی ہے۔
پولیس نے اسی بیان پر اکتفا کر کے نہ بچی کا میڈیکل کروایا اور نہ ہی پوسٹ مارٹم کروایا۔ الٹا بچی کی لاش کو تدفین کے لیے والدین کے حوالے کر دیا تھا۔
بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیوز سامنے آئیں تو پولیس کے اعلیٰ حکام نے نوٹس لیا اور اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) رانی پور کو لاپروائی پر معطل کر دیا تھا۔
پچھلی پوسٹ

حضور خاتم النبیین کی ذات انسانیت کیلئے رحمت ہے۔ جشن عید میلاد النبی کے پر امن انعقاد کیلئے پولیس بھر پور تعاون کرے گی۔ آئی جی سندھ رفعت مختار

اگلی پوسٹ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper