• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2023
in پاکستان
0
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا، ذرائع
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے شیخ رشید کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ وکیل سردار عبدالرازق خان کا کہنا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا۔سردار عبدالرازق خان  نے کہا کہ شیخ رشید کے خلاف پنجاب میں کوئی مقدمہ درج نہیں، چیئرمین  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتاری پر 10 مئی کو پی ٹی آئی نے ریلی نکالی تھی، احتجاجی ریلی کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا۔وکیل شیخ رشید نے کہا کہ مقدمے میں شیخ رشید کو بھی نامزد کیا گیا ہے، ابھی تک کوئی معلومات نہیں شیخ رشید کو کہاں لے گئے ہیں، سابق وزیر داخلہ تک رسائی کی کوشش کی جا رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

رانی پور: کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل۔ پیر شاہزیب شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا

اگلی پوسٹ

ایشیاء کپ:صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشیاء کپ:صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیاء کپ:صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper