• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حضور خاتم النبیین کی ذات انسانیت کیلئے رحمت ہے۔ جشن عید میلاد النبی کے پر امن انعقاد کیلئے پولیس بھر پور تعاون کرے گی۔ آئی جی سندھ رفعت مختار

کراچی غلامان مصطفی کا شہر، نبی کا میلاد مناتے رہیں گے۔شاہ عبد الحق۔آئی جی سندھ کی مرکز اھلسنّت میمن مسجد میں امیر جما عت اھلسنّت سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2023
in پاکستان
0
حضور خاتم النبیین کی  ذات انسانیت کیلئے رحمت ہے۔ جشن عید میلاد النبی کے پر امن انعقاد کیلئے پولیس بھر پور تعاون کرے گی۔ آئی جی سندھ رفعت مختار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) آئی جی سندھ پولیس راجہ رفعت مختار نے کہا کہ حضور خاتم النبیین کی ذا ت تمام انسا نیت کیلئے رحمت ہے۔کامیاب زندگی گزارنے کیلئے اسوہ رسالت انسانیت کیلئے نمونہ ہے۔انہو ں نے کہا کہ ربیع الاول میں میلاد النبی کی تقریبات جلسے و جلوس کی سیکیورٹی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مرکز اھلسنّت میمن مسجد مصلح الدین گارڈن میں امیر جما عت اہلسنّت کراچی علامہ سید شاہ عبد الحق قادری سے ملاقات میں کیا ۔آئی جی سندھ نے عاشقان ِ رسول کو جشن عید میلاد النبی کے پر امن انعقاد کے حوالے سے پولیس کے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ آئی جی صاحب کو پروجیکٹر کے ذریعے مرکزی جلوس کے روٹ اور سیکیورٹی انتظامات اور درپیش مسائل سے متعلق آگاہی دی گئی۔ علامہ شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہ کراچی غلامان مصطفی کا شہر ہے عاشقان مصطفی اپنے نبی کا میلاد قیامت تک مناتے رہیں گے۔ عید میلادالنبی کاجشن تعظیم و توقیر نبی کا آئینہ دار ہوا کر تا ہے، عظمت مصطفی کے عَلم کو بلند رکھنا اہل ایمان کا طرہ امتیاز ہے۔ شاہ عبد الحق نے آئی جی سندھ کو نو تعمیر میمن مسجد کا وزٹ کرایا،اجرک اور کتابوں کا تحفہ پیش کیا نیز آئی جی رفعت مختار نے افسران کے ساتھ پیر طریقت علامہ مصلح الدین صدیقی،پیر طریقت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ کے مزارات پر گل پاشی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر علامہ رئیس قادری،سید رفیق شاہ مفتی بلال قادری ،سید مصطفی میاں،علاقہ ایس ایچ او دیگر بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

گلشن کشمیر راولپنڈی : کراچی سے پلاٹوں بکنگ کرانے والوں کے ساتھ فراڈ متاثرین؛ ذہنی اذیت کا شکار

اگلی پوسٹ

رانی پور: کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل۔ پیر شاہزیب شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رانی پور: کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل۔ پیر شاہزیب شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا

رانی پور: کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر پھر تبدیل۔ پیر شاہزیب شاہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper