• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں براڈ کاسٹنگ کا منظر نامہ بدل رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی

ریڈیو پاکستان نے ڈیجیٹل مائیگریشن کے طویل سفر میں کئی سنگ میل حاصل کئے ہیں، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2023
in پاکستان
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں براڈ کاسٹنگ کا منظر نامہ بدل رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں براڈ کاسٹنگ کا منظر نامہ بدل رہا ہے، ریڈیو پاکستان نے ڈیجیٹل مائیگریشن کے طویل سفر میں کئی سنگ میل حاصل کئے ہیں، ریڈیو پاکستان نے مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود استقامت کے ساتھ ترقی کا سفر جاری رکھا، آج ریڈیو پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کا سفر جاری ہے، ریڈیو پاکستان نے اپنے تمام آرکائیو کو ڈیجیٹلائز کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے۔کا ریڈیو ریسورس کنٹرول اینڈ مینجمنٹ کے موضوع پر ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں منعقدہ عالمی کانفرنس سے بذریعہ زوم خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہم ریڈیو پاکستان کی نشریات کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کے لئے ڈی آر ایم ٹیکنالوجی کی طرف لے جا رہے ہیں۔ڈی آر ایم ٹرانسمیٹر کی تنصیب سے ریڈیو پاکستان کی نشریات ملک بھر سمیت ہمسایہ ممالک تک دستیاب ہوں گی۔ڈی آر ایم ٹیکنالوجی کے باعث ریڈیو پاکستان کی آپریشنل لاگت میں 40 فیصد تک کمی ہوگی۔اس ٹیکنالوجی سے ایک ٹرانسمیٹر متعدد پروگرام ترسیل کر سکے گا جبکہ اس سے بجلی کے استعمال میں بھی بچت ہوگی۔ مرتضیٰ سولنگی کا کہناتھا بہترین معیار کے آڈیو سگنل کے علاوہ ڈی آر ایم ٹرانسمیٹرز ایمرجنسی وارننگ سسٹم سے بھی لیس ہیں جو قدرتی آفات کی صورت میں ہنگامی الرٹ بھی جاری کر سکیں گے۔اسی طرح ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو آفت زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کو کامیابی کے ساتھ انجام دینے میں مدد ملے گی۔پاکستان میں ڈی آر ایم ٹیکنالوجی کی تنصیب میں تعاون پر ڈی آر ایم کنسورشیم بالخصوص چیئرپرسن رکزیندرا اوبریجا کا شکریہ ادا کرتے ہیں،نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا کہناتھا ڈی آر ایم کنسورشیم کے مسلسل تعاون اور ریڈیو پاکستان کی انتظامیہ اور انجینئرز کی مشترکہ کاوشوں سے امید ہے کہ مستقبل قریب میں ڈیجیٹل رول آوٹ کو ممکن بنایا جائے گا۔ اس تاریخی کارنامے کے ساتھ ریڈیو پاکستان کے 76 سالہ شاندار اور تاریخی سفر کے ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا۔ریڈیو پاکستان کے موجودہ ڈائریکٹر جنرل اور ڈی آر ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کو اس غیر متزلزل جذبے، محنت اور لگن پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان کی محنت اور لگن کی بدولت ایک خواب اب حقیقت میں بدل رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکہ و اتحادیوں کی تازہ پابندیاں افسوسناک ہیں‘ ایران

اگلی پوسٹ

طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج

طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper