• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 18, 2022
in پاکستان
0
بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( کامرس رپورٹر)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 577 میگاواٹ ہو گیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا پیداواری شارٹ فال 5 ہزار 577 میگاواٹ اور ڈسٹری بیوشن شارٹ فال 2 ہزار میگاواٹ ہے،دیہی اور شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ شیڈول میں فرق سے بجلی کی تقسیم متاثر ہو رہی ہے اور شیڈول میں فرق سے 2 ہزار میگاواٹ بجلی تقسیم نہیں ہوپا رہی۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 923 میگاواٹ ہے، ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔اعداد و شمار کے تحت پانی سے 5 ہزار 269 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے اور سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 572 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 11 ہزار 668 میگاواٹ ہے۔ ونڈ پاور پلانٹس سے ایک ہزار 539 میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 500 میگاواٹ ہے۔بگاس سے چلنے والے پلانٹس 137 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ جوہری ایندھن سے 2 ہزار 239 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔اسلام آباد ریجن میں بھی 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

9 مہینوں میں اے ٹی ایم سے 6 ہزار ارب سے زائد روپے نکلوائے گئے

اگلی پوسٹ

کرپشن کیسز کی تفتیش کرنے والوں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں،عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کرپشن کیسز کی تفتیش کرنے والوں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں،عمران خان

کرپشن کیسز کی تفتیش کرنے والوں کی اچانک اموات پر سوالات تو اٹھتے ہیں،عمران خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper