• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی کی ایریکا رابن پہلی ʼمس یونیورس پاکستان بن گئیں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0
کراچی کی ایریکا رابن پہلی ʼمس یونیورس پاکستان بن گئیں۔
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
 کراچی ( شوبز رپورٹر)
کراچی کی ایریکا رابن پہلی ʼمس یونیورس پاکستان بن گئیں
 تفصیلات کے مطابق کراچی کی ایریکا رابن پہلی ʼمس یونیورس پاکستان بن گئیں۔ لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسیکا ولسن، پنسلوانیا سے امریکی نژاد پاکستانی ملیکہ علوی اور پنجاب کی سبرینا وسیم بھی مقابلے میں شامل تھیں۔ ایریکا رابن کا مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے کے بعدکہنا تھا کہ وہ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لیے اس مقابلے کا حصہ بنی ہیں۔ایریکا رابن نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ پوری دنیا پاکستان کی ثقافت سے روشناس ہو،میں سب کو دعوت دیتی ہوںپاکستان آکر یہاں کی ثقافت اور مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں۔
واضح رہے کہ مس یونیورس پاکستان اس سال نومبر میں ایل سلواڈور میں ہونے والے عالمی مس یونیورس مقابلے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔ تاریخ میں پہلی بار دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن’’ مس یونیورس‘‘ میں پاکستانی حسینائیں حصہ لیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایریکا رابن نے کہا کہ چاہتی ہوں کہ پوری دنیا پاکستان کی ثقافت سے روشناس ہو، سب کو یہاں آنےکی دعوت دیتی ہوں۔
پچھلی پوسٹ

نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے

اگلی پوسٹ

نگرانوں نےعوام پر پیٹرول دے مارا ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 331 فی لیٹر کا ہو گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگرانوں نےعوام  پر پیٹرول  دے مارا  ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 331 فی لیٹر کا ہو گیا

نگرانوں نےعوام پر پیٹرول دے مارا ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 331 فی لیٹر کا ہو گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper