• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں سراغ رساں کتے کی مدد سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی کے کارگو سیکشن میں ایک پارسل سے بھاری مقدار میں آئس برآمد ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ 6 کلو 268 گرام آئس، میڈیسن اور انجکشنز میں شامل کرکے لاہور بھیجی جا رہی تھی، اے این ایف کے ’ڈولی‘ نامی سراغ رساں کتے نے مختلف پارسلز سونگھنے کے بعد ایک پارسل میں منشیات موجودگی کی نشاندہی کی جس سے منشیات برآمد ہوئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف انسانی وسائل کے ساتھ پالتو جانوروں کی مہارت کو بھی انسداد منشیات کارروائیوں کیلئے بروئے کار لاتی ہے۔ اے این ایف کا کہنا ہے کہ پارسل بک کروانے اور وصول کرنے والے دونوں ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پی آئی اے افسران اور ملازمین کو تنخواہ مل گئی

اگلی پوسٹ

رینجرز کا ذخیرہ اندوزوں کریک ڈاؤن، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رینجرز کا ذخیرہ اندوزوں کریک ڈاؤن، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

رینجرز کا ذخیرہ اندوزوں کریک ڈاؤن، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper