• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، اوگرا نے سمری تیار کرلی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16 روپے سے 17 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان پیٹرول پر لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ اور ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافہ کا امکان ہے،ان ٹیکسز سے آئی ایم ایف کےلئے اضافی ریونیو اکٹھا کیا جائےگا،حتمی فیصلہ وزیر اعظم کرینگے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in پاکستان
0
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع، اوگرا نے سمری تیار کرلی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک میں15ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کا امکان ہے،اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی ورکنگ تیار کرلی ، ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 23روپے 50 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ہے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 16 روپے سے 17 روپے فی لیٹر اضافہ کا امکان ظاہر کیا جارہاہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 24روپے فی لیٹر تک اضافہ کا امکان ہے،پیٹرول پر لیوی میں پانچ روپے فی لیٹر اضافہ کی ابھی امکان ہے،ڈیزل پر بھی لیوی میں اضافہ کا امکان ہے،ان ٹیکسز سے آئی ایم ایف کےلئے اضافی ریونیو اکٹھا کیا جائےگا،ذرائع نے بتایا کہ اوگرا حتمی سمری آج جمعہ کو وزارت خزانہ کو بھجوائیگا ، جس پر وزیر خزانہ ، وزیر توانائی اپنی رائے دینگے تاہم حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے ،قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق 16ستمبر سے ہوگا ۔

Previous Post

جن افغان مہاجرین کے پاس ویزا یا دستاویز نہیں واپس بھیجیں گے، نگراں وزیر اعظم

Next Post

پاکستان کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ کے غلط استعمال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ کے غلط استعمال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر

پاکستان کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ کے غلط استعمال پر تشویش ہے، ترجمان دفتر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper