• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ایشین گیمز کی مشعل ریلے نے جیاشنگ کے ولولے اور تاریخ کو اجاگر کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in چین
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ ژو (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبہ ژے جیانگ کے شہر جیاشنگ میں 19 ویں ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے منعقد ہوئی ۔ یہ مشعل ریلے کا تیسرا مرحلہ تھا جس کے دوران 8.8 کلومیٹر طویل سفر میں مشعل جیاشنگ کے تاریخی مقامات سے گزری۔
مشعل ریلے کا آغاز زی چھانگ ورثہ پارک سے ہوا جس میں 170 مشعل برداروں نے شرکت کی۔
231 عیسوی میں قائم ہونے والا زی چھنگ کئی برس تک جیاشنگ کا سیاسی، معاشی، ثقافتی اور فوجی مرکز رہا ہے۔
مشعل شہر کے مشہور مقامات سے گزری جن میں شی زی ہوئی فیری، جنوبی جھیل پر ریڈ بوٹ اور بیجنگ- ہانگ ژو گرینڈ کینال شامل ہیں۔ مشعل کو ” ابدی شعلے” کا نام دیا گیا۔
جیاشنگ تاریخ وثقافت سے مالامال شہر ہے جس نے اپنی متحرک شہری زندگی کے اظہار کے لئے مشعل ریلے کو ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا۔
مشعل کے راستے پر شہریوں نے فن کا شاندار مظاہرہ کیا جسے آن لائن لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے نشر کیا گیا جس سے شہر کی ساکھ مزید بہتر ہوئی ۔
ٹوکیو اولمپکس میں چین کے بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز چیمپیئن وانگ یل یو جیاشنگ میں پہلے مشعل بردار تھے۔ انہوں نے کہا کہ مشعل تھامنے کے بعد میں کافی وقت تک پر جوش رہا۔
وانگ پرامید ہیں کہ مستقبل میں کھیلوں کی ترقی کے لئے مزید مواقع پیدا ہوں گے۔
اتوار کو چین میں اساتذہ کا عالمی دن بھی تھا جس کی مناسبت سے ریلے کا اختتام ژانگ شیاؤ پھنگ نے کیا جو جیاشنگ آزمائشی پرائمری اسکول کی پرنسپل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک ماہر تعلیم کی حیثیت سے میرے ہاتھ میں جو کچھ ہے وہ صرف ایک مشعل نہیں بلکہ امید اور توقعات بھی ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

اسلام مخالف ڈچ سیاست دان وائلڈرز کو دھمکیاں دینے پر سابق پاکستانی کرکٹرکو 12 سال قید

اگلی پوسٹ

کراچی میں بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع، 300 پولیس افسران کے انٹرویوز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع، 300 پولیس افسران کے انٹرویوز

کراچی میں بڑی تعداد میں ایس ایچ اوز کی تقرریاں اور تبادلے متوقع، 300 پولیس افسران کے انٹرویوز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper