• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر پنجاب کی ملاقات

مختلف شعبوں میں تعاون، وفود کے تبادلوں، صنعتی پیداوار میں اضافہ پر گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر پنجاب کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ملاقات کی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور گورنر پنجاب کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون، وفود کے تبادلوں، صنعتی پیداوار میں اضافہ کے اقدامات و دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔اس موقع پر گورنر کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ سندھ اور پنجاب مختلف شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کر سکتے ہیں، دونوں صوبوں کا باہمی تعاون ملک کی معیشت کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا، خصوصا زراعت پر مبنی صنعتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات مثالی ہیں، ان کی کوششوں سے پورے ملک کے صنعتکاروں کو فائدہ ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

یونان، ڈینیئل نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک

اگلی پوسٹ

سابق ایم پی اے ممتاز علی بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ بلدیات سندھ نے متنازعہ افسروں کی 2 روز میں تفصیلات طلب کرلیں

سابق ایم پی اے ممتاز علی بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper