• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نیب ترامیم کیس‘ حکومتی وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in پاکستان
0
نیب ترامیم کیس‘ حکومتی وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب ترامیم کیس سے متعلق حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ عدالت نے سوال کیا احتساب عدالت کا دائرہ اختیار محدود ہونے سے ریفرنس کس عدالت کو منتقل ہونگے؟ وکیل نے عدالت کے سوال پر جواب میں کہا پاکستان میں پارلیمنٹ کا رکن ہونا جرم نہیں، جرم کی نوعیت پر منحصر ہے، الزام کی نوعیت دیکھ کر ارکان پارلیمنٹ کے کیسز کسی اور فورم کو بھیجے جاسکتے ہیں۔ جواب میں مزید کہا انکوائری یا انویسٹی گیشن کی سطح پر چیئرمین نیب خود متعلقہ فورم کو کیس ریفر کر سکتے ہیں، جواب دائر ہوچکے ریفرنس کو عدالت نیب کی معاونت سے متعلقہ فورم پر بھیج سکتی ہے، منی لانڈرنگ کیسز انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ میں بتائے اداروں کو منتقل ہوں گے۔ حکومتی وکیل نے جواب میں مزید کہا دائرہ اختیار سے خارج کیسز انسداد کرپشن کے صوبائی اداروں کو بھی بھیجے جا سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم کا مراکش زلزلہ میں جانی ومالی نقصانات پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

ملکی معیشت کا سدھارنے کیلئے آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کے مثبت اثرات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملکی معیشت کا سدھارنے کیلئے آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کے مثبت اثرات

ملکی معیشت کا سدھارنے کیلئے آرمی چیف کی تاجروں سے ملاقات کے مثبت اثرات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper