• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب حکومت کی عدالت سے حکم امتناع واپس لینے کی استدعا

حکم امتناعی کے باعث شوگر ملز مالکان چینی کی من مانی قیمت وصول کررہے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in پاکستان
0
پنجاب حکومت کی عدالت سے حکم امتناع واپس لینے کی استدعا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر ملزمالکان کی درخواستوں پر حکم امتناع اور چینی کی قیمت میں اضافے کے معاملہ پر پنجاب حکومت نے عدالت سے حکم امتناع واپس لینے کی استدعا کر دی۔ پنجاب حکومت نے شوگر ملز مالکان کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں حکم امتناع کے خلاف متفرق درخواست دائر کردی، درخواست میں ہائیکورٹ سے رجوع کرنے والے شوگر ملز مالکان کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے متعلق نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک رکھا ہے، حکم امتناعی کے باعث شوگر ملز مالکان چینی کی من مانی قیمت وصول کررہے ہیں۔ پنجاب حکومت کے موقف کے مطابق حکم امتناعی کے باعث حکومت چینی کی قیمت مقرر اور اس پر عمل درآمد نہیں کراسکتی، پنجاب حکومت کی جانب سے عدالت عالیہ سے حکم امتناعی واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

لاہور‘ میٹرو بس حادثے کا شکار ہو گئی ، 8 خواتین زخمی

اگلی پوسٹ

ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں27ہزار روپے کی کمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں27ہزار روپے کی کمی

ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں27ہزار روپے کی کمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper