• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سائفر تحقیقات، علی محمد خان کاجوڈیشل کمیشن کے قیام مطالبہ

کیس میں عمران کی گرفتاری غلط، تحقیقات کے حق میں ہوں مگر ایسے نہیں جیسے ہو رہی ہے، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in پاکستان
0
سائفر تحقیقات، علی محمد خان کاجوڈیشل کمیشن کے قیام مطالبہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنماءپی ٹی آئی علی محمد خان نے سائفر تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس میں عمران کی گرفتاری غلط ہے، تحقیقات کے حق میں ہوں مگر ایسے نہیں جیسے ہو رہی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ سائفرکیس میں عمران خان کی گرفتاری غلط ہے، صدر کو بتایا ہے کہ 2نیشنل سکیورٹی کمیٹیز میں بیرونی مداخلت کی بات ہوئی، مداخلت کیوں ہوئی،اسے کیسے روکا جاسکتا ہے اس کے لئے سائفر کیس کی تحقیقات کے حق میں ہوں مگر یہ ایسی نہیں ہونی چاہئے جیسے عمران خان اور شاہ محمود کے ساتھ ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سائفر کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی نگرانی میں آزاد جوڈیشل کمیشن قائم ہونا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ صدر علوی پرانے سیاست دان ہیں، امید ہے انتخابات وقت پر ہو جائیں گے۔پرویز خٹک کے پی ٹی آئی توڑنے بارے سوال پر علی محمد خان نے کہا کہ انہیں کہیں ٹرائی ٹرائی اگین۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ میں چینی کی قیمتوں سے متعلق حکم امتناع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اگلی پوسٹ

سائبر سیکیورٹی کے بغیر آئی ٹی شعبے میں ترقی ناممکن ہے، فراز الرحمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سائبر سیکیورٹی کے بغیر آئی ٹی شعبے میں ترقی ناممکن ہے، فراز الرحمان

سائبر سیکیورٹی کے بغیر آئی ٹی شعبے میں ترقی ناممکن ہے، فراز الرحمان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper