• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، دو پائلٹ لاپتہ

ریسکیو ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا، تاہم طیارے کے عملے کو تلاش کیا جارہا ہے، کیونکہ ہیلی کاپٹر میں 2پائلٹ سوار تھے، جن کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
دبئی میں ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، دو پائلٹ لاپتہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی( نیٹ نیوز )
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں دو پائلٹوں پر مشتمل تربیتی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، جبکہ ہیلی کاپٹر میں 2 پائلٹ سوار تھے، جن کی تلاش کا عمل جاری ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ دبئی کے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کرنے کے بعد ایک ایرو گلف ہیلی کاپٹر جس میں دو پائلٹ سوار تھے، سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے ہیلی کاپٹر کا ملبہ نکال لیا، تاہم طیارے کے عملے کو تلاش کیا جارہا ہے، کیونکہ ہیلی کاپٹر میں 2پائلٹ سوار تھے، جن کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ایئر ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کو رات ساڑھے 8بجے حادثے کے متعلق آگاہ کیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں پائلٹوں کا تعلق مصر اور جنوبی افریقہ سے تھا، ہیلی کاپٹر جمعرات کی رات گر کر تباہ ہوا جب پائلٹ رات کی تربیتی پرواز پر تھے، واقعے کی ہر زاویے سے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے

پچھلی پوسٹ

پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا عمر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس۔

اگلی پوسٹ

سونا 4 ہزار روپے فی تولہ مزید سستا، قیمت کا آسمان سے زمین کی جانب سفر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سونا 4 ہزار روپے فی تولہ مزید سستا، قیمت کا آسمان سے زمین کی جانب سفر

سونا 4 ہزار روپے فی تولہ مزید سستا، قیمت کا آسمان سے زمین کی جانب سفر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper