• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے جامع منصوبہ کی منظوری

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے تمام اہداف پورے کئے جائیں گے ، ملک بھر میں تمام سرکاری خدمات کی ڈیجٹلائیزیشن کی جائے گی، نگراں وزیراعظم رکاوٹیں دور ہوجائیں تو آئی ٹی برآمدات 2.6 ارب ڈالرسے 10 ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں،آئندہ 6 ماہ میں آئی ٹی سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری متوقع ہے،عمر سیف کی بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 8, 2023
in پاکستان
0
آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے جامع منصوبہ کی منظوری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی ) و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے جامع منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ملاقات کی اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کی ترقی کے حوالے سے جامع منصوبہ پیش کیا، اس موقع پر انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیر کی کوششوں کو سراہا۔اس حوالے سے اہم اجلاس بھی منعقد ہوا جس کے دوران وزیر آئی ٹی نے بریفنگ دی کہ رکاوٹیں دور ہوجائیں تو آئی ٹی برآمدات 2.6 ارب ڈالرسے 10 ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں،2 لاکھ آئی ٹی پروفیشنلز تیار کرنے کا منصوبہ شروع کردیا گیا ہے جس سے آئی ٹی ایکسپورٹ میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوگا۔عمر سیف نے بتایا کہ آئی ٹی اسٹارٹ اپس کی قرضوں تک آسان رسائی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، آئندہ 6 ماہ میں آئی ٹی سیکٹر میں ایک ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری متوقع ہے۔انہوں نے معروف پیمنٹ گیٹ وے پے پال اور اسٹرائپس کو پاکستان لانے کیلئے اقدامات کا بھی بتایا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے پلیٹ فارم سے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے تمام اہداف پورے کئے جائیں گے ، ملک بھر میں تمام سرکاری خدمات کی ڈیجٹلائیزیشن کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت فری لانسرز کو درپیش تمام مسائل کا پائیدار حل فراہم کرے گی ، تمام جامعات میں آئی ٹی کےحوالے سے بین الاقوامی معیار کی تعلیم اور ہنر کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

بجلی بچت مہم :ملک بھر میں کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

آئی ایم ایف نے 400یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایم ایف نے 400یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی

آئی ایم ایف نے 400یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف کی تجویز مسترد کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper