• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کسی سے ملاقات نہیں کی،پریس کانفرنس بالکل نہیں کروں گا، پرویز الٰہی

آصف زرداری اور شریف برادران اپنا پیسہ لے آئیں تو ملک کے مالی حالات ٹھیک ہو جائیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
کسی سے ملاقات نہیں کی،پریس کانفرنس بالکل نہیں کروں گا، پرویز الٰہی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمہ میں جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔ پرویز الہی کو جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز ہائی کورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد پرویز الہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا۔آج عدالت پیشی کے موقع پر صحافی نے چوہدری پرویز الہی سے سوال کیا کہ چوہدری صاحب کوئی پریس کانفرنس کرنے کا ارادہ تو نہیں ہے؟۔جس کا جواب دیتے ہوئے صدر پی ٹی آئی نے کہا بالکل نہیں۔عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ مجھے رات بھر تھانہ سی آئی اے میں رکھا گیا ہے، مجھ سے کسی نے کیا ملاقات کرنی، میں ہی کسی سے ملاقات نہیں کرناچاہتا،پرویز الہی نے کہا کہ آصف زرداری اور شریف برادران اپنا پیسہ لے آئیں تو ملک کے مالی حالات ٹھیک ہو جائیں۔

Previous Post

امریکا کا نجی شعبہ پاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے: ڈونلڈ بلوم

Next Post

جولائی 2023 ، حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے، اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جولائی 2023 ، حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے، اسٹیٹ بینک

جولائی 2023 ، حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے، اسٹیٹ بینک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper