• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کی وکلاءکی 90 روز میں انتخابات کا آئینی مطالبہ کی مکمل حمایت

سپریم کورٹ انتخابات کی مدت کے حوالے سے آرٹیکل کی غیر مبہم تشریح کرچکی ہے،ترجمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
پی ٹی آئی کی وکلاءکی 90 روز میں انتخابات کا آئینی مطالبہ کی مکمل حمایت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف نے وکلاءبرادری کی جانب سے 90 روز کی آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کے آئینی مطالبے کی مکمل تائید کر د ی ،ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کی صورت میں 90 روز میں انتخابات کا انعقاد آئین کا لازمی تقاضا ہے، سپریم کورٹ انتخابات کی مدت کے حوالے سے آئین کے مذکورہ آرٹیکل کی غیر مبہم تشریح کرچکی ہے، اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات کے 90 روز میں انعقاد پر قوم میں مکمل اتفاقِ رائے پایا جاتا ہے،انتخابات کی تاریخ کے تعیّن کے حوالے سے صدرِمملکت دستور کے تحت حاصل اختیار پر بھی اہلِ قانون کا اجماع سامنے آیا ہے،حلقہ بندیوں کی آڑ میں آئین کو معطّل کرنے اور انتخابات کو التواء میں ڈالنے کی الیکشن کمیشن کی کوششوں کو پوری قوم نے مسترد کیا ہے،نگران حکومت اور الیکشن کمیشن کے پاس آئین کی پامالی اور عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا کوئی اختیار نہیں، آئین کی جزوی یا ک±لّی معطّلی آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کے ز±مرے میں آتی ہے جس کی سزا دستور خود طے کرتا ہے، ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل کا حل انتخابات کے بروقت، آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انعقاد میں پوشیدہ ہے، صدرِمملکت دستور کے تحت حاصل اپنا اختیار بروئے کار لاتے ہوئے ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ کا تعیّن کریں،نگران حکومت اور الیکشن کمیشن آئین سے سنگین انحراف کے ذریعے داخلی انتشار کو ہوا دینے کی بجائے صدرِمملکت کی مقرر کردہ تاریخ پر انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدارانہ انعقاد یقینی بنائیں۔

Previous Post

شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

Next Post

یوم دفاع ہمیں ہماری مسلح افواج کی بہادری کی یاد دلاتا ہے، سرفراز بگٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم دفاع ہمیں ہماری مسلح افواج کی بہادری کی یاد دلاتا ہے، سرفراز بگٹی

یوم دفاع ہمیں ہماری مسلح افواج کی بہادری کی یاد دلاتا ہے، سرفراز بگٹی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper