• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی مہنگی ہونے کا ذمے دار نوید قمر کو قرار دینا درست نہیں، عطا تارڑ

چینی کی برآمد اور قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کابینہ کا تھا کسی ایک وزیر پر ڈالنے سے اتفاق نہیں کرتا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
چینی مہنگی ہونے کا ذمے دار نوید قمر کو قرار دینا درست نہیں، عطا تارڑ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے چینی کی قیمت میں حالیہ اضافے پر سابق وزیر تجارت نوید قمر کو کلین چٹ دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا ذمے دار سابق وزیر تجارت نوید قمر کو قرار دینا درست نہیں۔انہوں نے کہاکہ چینی کی برآمد اور قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کابینہ کا تھا کسی ایک وزیر پر ڈالنے سے اتفاق نہیں کرتا۔عطا تارڑ نے مزید کہا کہ یہ ضرور تھا کہ ایک پارٹی چینی کی ایکسپورٹ کےلیے زیادہ فعال تھی، چینی برا?مدات کا فیصلہ غلط نہیں تھا بعد میں بدانتظامی کے باعث اسمگلنگ ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ چینی بحران سے متعلق پنجاب حکومت کا دو ججز پر ذمے داری ڈالنا مناسب نہیں، یہ انتظامی معاملہ ہے اس میں عدلیہ کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمے داری ہے، قیمتیں بڑھنا سسٹم کی بد انتظامی ہے۔انہوں نے کہا کہ چار سال کا ملبہ 16 ماہ میں صاف نہیں ہوسکتا تھا، 4 سال میں ایک اینٹ نہیں لگی جبکہ سی پیک منصوبے کو سست کیا گیا۔عطا تارڑ نے کہا کہ نیب ترامیم کو اڑایا جاتا ہے تو بلین ٹری، مالم جبہ، 190 ملین پاو?نڈ کے کیس میں جان ا?جائے گی، بلین ٹری، مالم جبہ اور دیگر کیس میں لاڈلا اگلے 5 یا 6 سال تک باہر ا?تا نظر نہیں ا?تا۔ان کا کہنا تھا کہ احد چیمہ نے 3 سال قید کاٹی، عدلیہ ضمانت دینے کو تیار نہ تھی، ماضی میں عدلیہ کو احد چیمہ کا کیس کیوں نظر نہیں ا?یا؟ن لیگی رہنما نے کہا کہ میں نہیں جانتا پرویز الہٰی کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، عدلیہ کو اپنے ا?پ کو نیوٹرل ہوکر محاذ ا?رائی کو ختم کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ میں سالوں سے کئی مقدمات زیر التوا ہیں لیکن یہاں فیس دیکھ کر کیس لگتے ہیں، ن لیگی رہنماو?ں کے تمام کیسز میرٹ پر ختم ہوئے۔

Previous Post

پنجاب میں سب سے زیادہ بجلی چوری ہونے کا انکشاف

Next Post

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper