• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پرویز الہٰی کرپشن کیس،نیب نے محمد خان بھٹی کو بھی گرفتار کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
پرویز الہٰی کرپشن کیس،نیب نے محمد خان بھٹی کو بھی گرفتار کر لیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) چودھری پرویزالہٰی کی مبینہ کرپشن کے اسکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو بھی نیب نے گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق محمد خان بھٹی کو تعمیراتی ٹھیکوں میں 1 ارب کی کرپشن کے الزام پر نیب لاہور نے گرفتار کیا، ملزم پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے گجرات و دیگر شہروں میں غیرقانونی بھرتیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے، دیگر ملزمان کیساتھ مہر عظمت حیات کو پنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ میں بطور ایکسیئن بھرتی کروا کر انہیں استعمال کیا۔ملزم محمد خان بھٹی نے شریک ملزموں کی ملی بھگت سے گجرات میں 116 ترقیاتی سکیمیں منظور کروائیں، ترقیاتی ٹھیکوں میں مبینہ طور پر 1 ارب سے زائد بٹورے گئے، من پسند کنٹریکٹر عظمت حیات کو ٹھیکوں میں رشوت کیلئے استعمال کیا گیا، ملزموں نے تعمیراتی کام شروع ہونے سے قبل ہی ٹھیکیداروں کو مکمل ادائیگیوں سے کمیشن وصول کیا۔نیب لاہور کے مطابق ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کی رقم چودھری پرویزالہٰی، مونس الہٰی اور محمد خان بھٹی کے ذاتی اکاونٹس میں منتقل ہوتی رہی، نیب لاہور نے تحقیقات کو آگے بڑھانے کیلئے ملزم محمد خان بھٹی کی سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے کسٹڈی حاصل کر لی، ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت لاہور پیش کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

گٹروں کے ڈھکن میں چوری نہیں کرتا، میئر کراچی

اگلی پوسٹ

آرمی چیف سے لاہور چیمبر کے صدر اور تاجر برادری کی ملاقات ، اقتصادی اقدامات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف سے لاہور چیمبر کے صدر اور تاجر برادری کی ملاقات ، اقتصادی اقدامات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے لاہور چیمبر کے صدر اور تاجر برادری کی ملاقات ، اقتصادی اقدامات پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper