• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

پی ٹی آئی کا بین الاقوامی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in Uncategorized
0
پی ٹی آئی کا بین الاقوامی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے بین الاقوامی عدالتوں میں بھی مقدمے لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ 9 مئی کے بعد سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی رہنماوں پر کیس کیے گئے ہیں جو پاکستانی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں جن میں سے بہت سے رہنماوں کو گرفتار کیا گیا ہے تو بہت سے رہنماوں نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بھی توشہ خان کیس میں اٹک جیل میں قید ہیں تاہم اب پی ٹی آئی نے اپنے مقدمے بین الاقوامی عدالتوں میں بھی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر جیفری رابرٹسن کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے، جیفری رابرٹسن بین الاقوامی عدالتوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک

اگلی پوسٹ

کوئی شک نہیں رہا، عمران نیازی اسرائیل کا ایجنڈا ہے‘ حافظ احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئی شک نہیں رہا، عمران نیازی اسرائیل کا ایجنڈا ہے‘ حافظ احمد

کوئی شک نہیں رہا، عمران نیازی اسرائیل کا ایجنڈا ہے‘ حافظ احمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper