• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کیا عمران خان کو پوری دنیا میں وکالت کیلئے سلمان رشدی کا ہی وکیل ملا‘ عطاءتارڑ

پی ٹی آئی نے اپنی سیاست کیلئے مکروہ اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے،سائفر کو جلسوں میں لہرایا گیا،پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
کیا عمران خان کو پوری دنیا میں وکالت کیلئے سلمان رشدی کا ہی وکیل ملا‘ عطاءتارڑ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کو پوری دنیا میں وکالت کیلئے سلمان رشدی کا ہی وکیل ملا ہے؟جیفری رابرٹسن سقوط ڈھاکہ کے دوران بھارت کا حامی رہا، مجھے نہیں پتا تھا کہ کوئی اپنی سیاست کیلئے اتنا مکروہ کام کر سکتا ہے،عمران خان ریاست پاکستان کیخلاف عالمی عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں،انسانی حقوق کا مقدمہ بنا کر یہ لوگ عدالت جا رہے ہیں،پی ٹی آئی نے اپنی سیاست کیلئے مکروہ اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے،سائفر کو جلسوں میں لہرایا گیا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے عالمی عدالتوں میں نمائندگی کیلئے جیفری رابرٹسن کو وکیل مقرر کر لیا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے عالمی عدالتوں میں نمائندگی کیلئے وکیل مقرر کیا گیا ہے،بیرسٹر جیفری رابرٹسن عالمی عدالتوں میں عمران خان کی نمائندگی کریں گے۔جیفری رابرٹسن ریاستوں کیخلاف کام کرنے والی شخصیات کی وکالت کرتا ہے،عالمی عدالتوں میں مقدمات دو ممالک کے درمیان تنازعات کے جاتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عمران خان ریاست پاکستان کیخلاف عالمی عدالتوں سے رجوع کر رہے ہیں،انسانی حقوق کا مقدمہ بنا کر یہ لوگ عدالت جا رہے ہیں،مقدمہ لے جانے کا مقصد ہے کہ پی ٹی آئی ریاست کیخلاف عالمی عدالت جا رہی ہے۔مجھے نہیں پتا تھا کہ کوئی اپنی سیاست کیلئے اتنا مکروہ کام کر سکتا ہے۔ عطا اللہ نے مزید بتایا کہ سلمان رشدی کی وکالت جیفری رابرٹسن نے کی تھی،کیا عمران خان کو پوری دنیا میں وکالت کیلئے سلمان رشدی کا ہی وکیل ملا ہے؟ جیفری رابرٹسن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ثابت شدہ کریمنلز کو سزا سے بچاتا ہے۔ انکا کہنا کہ جیفری رابرٹسن سقوط ڈھاکہ کے دوران بھارت کا حامی رہا،جیفری رابرٹسن وکی لیکس کے بانی کا بھی وکیل رہا تھا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی سیاست کیلئے مکروہ اور اوچھے ہتھکنڈے استعمال کئے،سائفر کو جلسوں میں لہرایا گیا۔ عمران خان کو کس نے کہا تھا کہ توشہ خانہ سے ہیرے جواہرات کی چوری کرے،ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ سائفر پر سیاست کرنی ہے۔ ہم نے تو نہیں کہا تھا کہ القادر یونیورسٹی میں زمین لیکر اسکی رقم ایک پراپرٹی ٹائیکون کو دیں،چیئرمین پی ٹی آئی جو کیسز بھگت رہے ہیں،وہ ان کا اپنا کیا دھرا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پرویز الٰہی کی گرفتاری پر اہلیہ نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اگلی پوسٹ

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

چین سے پاکستان کے راستے سازوسامان کی پہلی کھیپ کابل پہنچ گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper