• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی بھی اٹک جیل منتقل

پمز اسپتال میں طبی معائنے کے بعد اسلام آباد پولیس پرویز الٰہی کو لے کر اٹک جیل پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی بھی اٹک جیل منتقل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اٹک (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بعد چوہدری پرویز الٰہی کو بھی اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود جمعہ کے روز لاہور سے گرفتار کیے گئے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رات گئے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس چوہدری پرویز الہی کو لاہور سے گرفتاری کے بعد جمعہ کی شب اسلام آباد کے پمز ہسپتال لے گئی، جہاں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔طبی معائنے کے بعد اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہی کو اٹک جیل منتقل کر دیا ہے، جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی اور عدالت کی جانب سے چودھری پرویز الہی کو رہا کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا گیا کہ کوئی بھی ادارہ ،ایجنسی یا اتھارٹی پرویز الہی کو کسی کیس میں گرفتار نہ کرے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت کے فیصلے کے بعد نیب کی جانب سے پرویز الہی کی دوبارہ گرفتاری سے انکار پر پولیس اور نیب کے اہلکار آپس میں الجھ پڑے۔ بعد ازاں نیب افسر کی ہدایت پر نیب ٹیم کے افسران و اہلکار لاہور ہائیکورٹ سے روانہ ہوگئے۔اس دوران پرویز الہی اور ان کے وکلا عدالت میں موجود رہے اور موقف اپنایا کہ انہیں دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے جس پر عدالت نے ہائیکورٹ کی سکیورٹی کے ذمہ داران اورلاہور پولیس کے اعلی افسران کو طلب کر کے احکامات جاری کئے اور پولیس افسران کو پرویز الہی کو بحفاظت گھر پہنچانے کا حکم دیا ۔پرویز الہی سینئر قانون دان سینیٹر لطیف کھوسہ کے ہمراہ پولیس کی سخت سکیورٹی میں اپنے گھر کی جانب جارہے تھے کہ انہیں کینال روڈ پر مبینہ طور پر سادہ کپڑوں میں ملبوس اسلام آباد کے پولیس اہلکاروں نے روک لیا۔ اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے گاڑی کے دروازے کھلوانے کی کوشش کی گئی ،کچھ دیر کی مزاحمت کے بعد گاڑی کے دروازے کھول دئیے گئے اور اہلکاروں نے سردار لطیف کھوسہ کو گاڑی سے نیچے اتار دیا جبکہ پرویز الہی کو بازﺅں اور ٹانگوں سے اٹھا کر سفید رنگ کی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں بٹھا کر اپنے ہمراہ لے گئے، جبکہ اس موقع پر لاہور پولیس کے افسران یا اہلکاروں کی طرف سے کوئی مزاحمت نہیں کی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پرویز الہی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

سانحہ 9 مئی مقدمات ، شاہ محمود اور فواد چودھری کی ضمانت خارج

اگلی پوسٹ

ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

ایمان مزاری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper