• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دےدی

قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں ، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دےدی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں ، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے ، اور مالیاتی ، تجارتی ، معاشرتی اور اقتصادی پالیسیز کے حوالے سے منصوبہ بندی کی ذمہ دار ہے ۔صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 156 ایک اور رولز آف بزنس کے تحت دی ،قومی اقتصادی کونسل میں وزیر اعظم اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ ،جبکہ نگران حکومتوں کے نمائندے بھی شامل ہیں ۔پنجاب سے نگران وزیر توانائی و انڈسٹری ، کامرس، سرمایہ کاری اور ہنر مندی ، ایس ایم تنویر،سندھ سے وزیر خزانہ ، محصولات ، منصوبہ بندی و ترقی ، محمد یونس ڈگھا، خیبر پختونخواہ سے وزیر خزانہ ، محصولات، ایکسائز، ٹیکسیشن اور منشیات، احمد رسول بنگش ، بلوچستان سے وزیر خزانہ و محصولات ، امجد رشید ، بھی قومی اقتصادی کونسل میں شامل کےئے گئے ہیں ۔وفاق سے وزیر خزانہ ، محصولات ، اقتصادی امور اور نجکاری بھی کونسل کے ممبر ہوں گے ،وزیرِ منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات اور وفاقی وزیر ِمواصلات، ریلویز و بحری امور بھی کونسل میں شامل ہوں گے قومی اقتصادی کونسل میں نگران وفاقی وزیر توانائی اور پٹرولیم بھی شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ

اگلی پوسٹ

عوام کو بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ہائی وولٹ جھٹکا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام کو بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ہائی وولٹ جھٹکا

عوام کو بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ہائی وولٹ جھٹکا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper