• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے: گورنر سندھ

ریاست کو اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے کوئی سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے: گورنر سندھ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لندن میں ملاقات کی اور ملکی صورتحال پرگفتگو کی۔ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ عام انتخابات غیر جانبدارانہ مردم شماری کے بعد ہی ہونے چاہئیں جب کہ الیکشن میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاست کو اپنی رٹ قائم کرنے کے لیے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے کوئی سمجھوتا نہیں کرنا چاہیے، 9 مئی کے واقعے میں ملوث کسی شخص کو نہ بخشا جائے، 9 مئی کو ردعمل آتا تو ماڈل ٹاون جیسا سانحہ ہو سکتا تھا۔

پچھلی پوسٹ

سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری جنرل مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف

اگلی پوسٹ

ثروت اعجاز پاکستان سنی تحریک کے عہدے سے فارغ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ثروت اعجاز پاکستان سنی تحریک کے عہدے سے فارغ

ثروت اعجاز پاکستان سنی تحریک کے عہدے سے فارغ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper