• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسمگلنگ کے ناسور کو ملک سے ختم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے،نگران وزیر اعظم

کسٹمز حکام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے چینی، پٹرولیم مصنوعات، یوریا، زرعی اجناس اور دیگر اشیاءکی سمگلنگ کے سد باب کےلئے سخت اقدامات کریں، اداروں کی کارکردگی کے جائزے کیلئے خود ہفتہ وار جائزہ اجلاس میں جائزہ لونگا،انوار الحق کاکڑ ی زیر صدارت پاکستان میں اسمگلنگ اور اسکی روک تھام بارے اعلیٰ سطحی اجلاس ملکی معیشت کے مجموعی حجم کو سمگلنگ کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے، نگراں وزیراعظم کی بلوچستان میں اسمگلنگ میں ملوث سرکاری افسران کی انٹر ایجنسی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2023
in پاکستان
0
اسمگلنگ کے ناسور کو ملک سے ختم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے،نگران وزیر اعظم
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے مجموعی حجم کو سسمگلنگ کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے جس کی وجہ سے اسمگلنگ کے اس ناسور کو ملک سے ختم کرنا ناگزیر ہو چکا ہے، کسٹمز حکام اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے چینی، پٹرولیم مصنوعات، یوریا، زرعی اجناس اور دیگر اشیاءکی اسمگلنگ کے سد باب کےلئے سخت اقدامات کریں،اداروں کی کارکردگی کے جائزے کیلئے خود ہفتہ وار جائزہ اجلاس میں جائزہ لونگا ۔تفصیل کے مطابق نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان میں اسمگلنگ اور اسکی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں وزیراعظم کو ملک بھر، بالخصوص سرحدی علاقوں میں مختلف اشیائ کی اسمگلنگ کی صورتحال اور روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے کسٹمز حکام اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ملک سے چینی، پٹرولیم مصنوعات، یوریا، زرعی اجناس اور دیگر اشیائ کی سمگلنگ کے سد باب کی سختی سے ہدایت کی۔علاوہ ازیں اجلاس کو بتایا گیا کہ بلوچستان میں سمگلنگ کی روک تھام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دس اضافی جوائنٹ چیک پوسٹس نوٹیفائی کر دی گئی ہیں۔۔ اجلاس میں وزیراعظم کو سمگلنگ میں ملوث سرکاری افسران کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ بلوچستان میں سمگلنگ میں ملوث سرکاری افسران کی انٹر ایجنسی رپورٹ مرتب کرکے جلد پیش کی جائے۔ نگران وزیر اعظم کا کہناتھا بلوچستان میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کے خلاف موثر محکمانہ کاروائی یقینی بناتے ہوئے انہیں قرار واقعی سزا دی جائے۔وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی انتھک محنت کی وجہ سے ملک میں سمگلنگ میں چالیس فیصد کمی آئی۔ وزیر اعظم کا کہناتھا پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ سے محصولات میں کمی اور ملکی زرمبادلہ پر شدید دباو پڑتا ہے۔ملک سے اسمگلنگ کے ناسور کی روک تھام کے لیے اور اداروں کی کارکردگی کے جائزے کیلئے خود ہفتہ وار جائزہ اجلاس میں جائزہ لونگا۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ایران کے ساتھ بارڈر مارکیٹس کو مزید فعال کیا جائے تاکہ تجارت باقاعدہ دستاویزی عمل سے ممکن ہو سکے۔ اجلاس میں نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز، نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی، نگران وزیر برائے پیٹرولیم محمد علی، مشیر وزیراعظم احد چیمہ، وفاقی سیکریٹریز، چیئرمین ایف بی آر اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے جبکہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جی پولیس نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

عوام کو بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ہائی وولٹ جھٹکا

اگلی پوسٹ

نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانےوالوں کی ر پورٹ سپریم کورٹ میں جمع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانےوالوں کی ر پورٹ سپریم کورٹ میں جمع

نیب ترامیم سے رواں سال فائدہ اٹھانےوالوں کی ر پورٹ سپریم کورٹ میں جمع

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper