• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ

جولائی میں خدمات کے شعبے میں برآمدات کاحجم 538ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی)ملک میں خدمات کے شعبے کی برآمدات میں جولائی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔اعدادوشمارکے مطابق جولائی میں خدمات کے شعبے میں برآمدات کاحجم 538ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 2فیصد زیادہ ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں خدمات کے شعبے کی برآمدات کا حجم 526ملین ڈالر تھا۔ جون کے مقابلہ میں جولائی میں خدمات کے شعبے کی برآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 6فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔اعداد وشمار کے مطابق رواں سال جون میں خدمات کے شعبے کی برآمدات کا حجم 574ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو جولائی میں کم ہو کر 538ملین ڈالر ہو گیا۔ اسی طرح جولائی میں خدما ت کے شعبے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 45فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ جولائی میں خدمات کے شعبے میں درآمدات کا حجم 811ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ سال جولائی میں 558 ملین ڈالر تھا۔

پچھلی پوسٹ

سائفر کیس، شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اگلی پوسٹ

مانسہرہ‘ مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مانسہرہ‘ مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

مانسہرہ‘ مسافر وین کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper