• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس، شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
سائفر کیس، شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ۔شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز کے خلاف درخواست دائر کردی شاہ محمود قریشی نے 20 ، 21 اور 25 اگست کے ٹرائل کورٹ کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ۔ درخواست میں کہاگیاکہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جسمانی ریمانڈ دینے کے آرڈر کالعدم قرار دیکر جوڈیشل ریمانڈ پر بھیجا جائے ۔ درخواست میں کہاگیاکہ وفاقی حکومت کی ملی بھگت سے بدنیتی پر مبنی میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے کے سامنے شامل تفتیش ہوا ، سائفر ٹیلی گرام نہ میں نے لیا نہ ہی اسکا ٹرانسکرپٹ کسی غیر مجاز شخص کو بتایا ۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے سائفر وزارت خارجہ کے پاس موجود ہے ، ان تمام حقائق کے باوجود ایف آئی اے نے مجھے گرفتار کیا تین بار جسمانی ریمانڈ حاصل کر چکی ۔ درخواست میں کہاگیاکہ پراسیکویشن کوئی بھی ثبوت سامنے لانے میں ناکام رہی اسکے باوجود ٹرائل کورٹ نے جسمانی ریمانڈ دیا ۔درخواست میں وفاق اور سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سندھ کے سابق وزیرمکیش کمارچاولہ مبینہ طورپرنیب کے ریڈارپر آگئے

اگلی پوسٹ

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ

خدمات کے شعبے کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 2فیصد اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper