• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ نے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا

ترمیم میں وزیر اعلی کی جانب سے وائس چیئرپرسن نامزد کرنے میں تعلیم، تجربہ اور مدت کا تذکرہ نہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
گورنر سندھ نے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ترمیمی)بل 2023 پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے واپس بھجوا دیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے سابقہ حکومت کا ایک اور بل اعتراض لگا کر واپس بھجوا دیا گیا ، کامران ٹیسوری نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی (ترمیمی)بل 2023 واپس کردیا ۔انہوں نے آئین کے سیکشن 116(2)(b) کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے بل پر اعتراضات اٹھائے۔گورنر سندھ نے اعتراض کرتے ہوئے کہا سیکشن (3)میں کی گئی ترمیم میں وزیر اعلی کی جانب سے وائس چیئرپرسن نامزد کرنے میں تعلیم، تجربہ اور مدت کا تذکرہ نہیں کیا گیا، اس لئے اس اسامی پر تعیناتی کے لئے ان چیزوں کے بغیر یہ غیر مناسب عمل ہوگا۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ سیکشن 9 میں 4 سالہ مقررہ مدت کو غیر معینہ مدت تک کرنے اور اس میں مذید 2سال اضافہ پہلے سے طے شدہ شفاف تقرر کے طریقہ کار کے منافی ہے۔انھوں نے کہا کہ اس طرح سے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے تجربہ کو 20سال سے کم کرکے 15سال کرنے اور اسامی کو 20 گریڈ سے 19/20 گریڈ کی کرنے سے مذکورہ افسر کی کارکردگی میں فرق آئے گا۔گورنر سندھ نے کہا کہ اس معاملہ پر نظرثانی کی جائے ، بل صوبائی اسمبلی کو واپس بھیج دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

شارجہ، گیس پلانٹ میں خرابی کے باعث شارجہ میں بجلی کی بندش

اگلی پوسٹ

بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی اسپورٹ حاصل ہے۔مشعال ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی اسپورٹ حاصل ہے۔مشعال ملک

بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی اسپورٹ حاصل ہے۔مشعال ملک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper