• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی، لیاری سے خفیہ اطلاع پر بھارتی جاسوس سمیت پاکستانی سہولت کار گرفتار

قبضے سے 2انڈین پاسپورٹ،1 پستول،پانچ لاکھ ایرانی کرنسی،ایک ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2023
in پاکستان
0
کراچی، لیاری سے خفیہ اطلاع پر بھارتی جاسوس سمیت پاکستانی سہولت کار گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے خفیہ اطلاع پر بھارتی جاسوس سمیت پاکستانی سہولت کار کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے کلاکوٹ میں حساس ادارے کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کرنے والے بھارتی جاسوس کو پاکستان سہولت کار سمیت گرفتار کرلیا۔ اس ضمن میںایس ایس پی سٹی عارف عزیزنے بتایاکہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 انڈین پاسپورٹ،1 پستول،پانچ لاکھ ایرانی کرنسی،جعلی جیولری بکس، 6 موبائل فونز، 1 ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد ہوئے ہیں۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق گرفتار ملزمان میں اکھل دیو اور ظہور احمد شامل ہیں، اکھل دیو تربیت یافتہ انڈین جاسوس ہے جو پاکستان سہولت کار کی مدد سے جاسوسی کر رہا تھا۔عارف عزیز کے مطابق ملزم سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں دوران تفتیش بڑے انکشافات بھی متوقع ہیں جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

جاوید لطیف کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب اپیل خارج

اگلی پوسٹ

سستی بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی تو صنعتیں کیسے فروغ پائیں گی، نگراں وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سستی بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی تو صنعتیں کیسے فروغ پائیں گی، نگراں وزیراعظم

سستی بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی تو صنعتیں کیسے فروغ پائیں گی، نگراں وزیراعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper