• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

تحریک انصاف کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2023
in پاکستان
0
تحریک انصاف کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیااس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔درخواست آئین کے آرٹیکل 186 اے کے تحت دائر کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ میرے تمام مقدمات اسلام آباد ہائی کورٹ سے لاہور یا پشاور ہائی کورٹ منتقل کیے جائیں، میرے خلاف تمام انکوائریاں اور ٹرائل بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے منتقل کیے جائیں۔سابق وزیر اعظم نے استدعا کی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو میرے تمام مقدمات کی سنوائی سے روکا جائے، مجھے میرے قانونی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے، میرے مقدمات چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ہمیشہ خود سنتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت جب تک منصب پر ہوں، کارروائی نہیں ہوسکتی، مرتضیٰ سولنگی

اگلی پوسٹ

رواں مالی سال کا پہلا ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70کروڑ ڈالرز ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رواں مالی سال کا پہلا ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70کروڑ ڈالرز ریکارڈ

رواں مالی سال کا پہلا ماہ درآمدات کا حجم 3 ارب 70کروڑ ڈالرز ریکارڈ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper